the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حال ہی میں کانگریس میں شامل ہوئے سابق کرکٹر اور رکن پارلیمان نوجوت سنگھ سدھو نے بادل کنبہ پر مبینہ طور پر پنجاب کو لوٹنے کا الزام لگانے کے ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو بھی اس بات کیلئے آج آڑے ہاتھوں لیا کہ جب بھی انہوں نے اس



بارے میں اس کے لیڈروں کو بتانے کی کوشش کی تو ان کو اتحادہونے کی دلیل دے کر خاموش رہنے اور پنجاب کی طرف نہ دیکھنے کو کہا گیا۔مسٹر سدھو نے یہاں کانگریس کی ریاستی امورکی انچارج آشا کماری کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس میں ایک سوال پر یہ تبصرہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.